تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاہ و حَشَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاہ و حَشَم کے معانیدیکھیے
جاہ و حَشَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شان و شوکت، جاہ و جلال، کر وفر، ٹھاٹھ باٹھ
- دولت
- لاؤ لشکر
- عزت
- اقتدار
شعر
خدا نے علم بخشا ہے ادب احباب کرتے ہیں
یہی دولت ہے میری اور یہی جاہ و حشم میرا
زبان حال سے یہ لکھنؤ کی خاک کہتی ہے
مٹایا گردش افلاک نے جاہ و حشم میرا
English meaning of jaah-o-hasham
जाह-ओ-हशम के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاہ و حَشَم)
جاہ و حَشَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔