تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جادُوگَری" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جادُوگَری کے معانیدیکھیے

جادُوگَری

jaaduugariiजादूगरी

اصل: فارسی

وزن : 2212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جادُوگَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جادو کرنے کا فن، ساحری، سحر سازی, سحر سازی کا پیشہ، ساحری، شعبدہ بازی
  • (مجازاً) بہلانے یا لبھانے والی بات یا کام

شعر

Urdu meaning of jaaduugarii

  • Roman
  • Urdu

  • jaaduu karne ka fan, saahirii, sahr saazii, sahr saazii ka peshaa, saahirii, shebdaa baazii
  • (majaazan) bahlaane ya lubhaane vaalii baat ya kaam

English meaning of jaaduugarii

Noun, Feminine

जादूगरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जादूगर का काम या वृत्ति, जादूगर का काम, पेशा या वृत्ति, माया-कर्म, जादू का काम, दृष्टिबंध करना
  • (लाक्षणिक) लुभाने वाली बात या कार्य, किसी को बहलाने की रीति-नीति

جادُوگَری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جادُوگَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جادُوگَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone