تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جادُو نِگاہ" کے متعقلہ نتائج

زَحْمَت

تکلیف، رن٘ج، دُکھ ، مشقت، دُشواری، مُشکل

زَحْمَتی

رن٘ج، دکھ یا مشقت میں مُبتلا جسے تکلیف ہو، بِیمار

زَحْمَت خورْدَہ

تکلیف اُٹھائے ہوئے، پریشانی یا مُصیبت جھیلے ہوئے

زَحْمَت دینا

تکلیف دینا (اِنکسار کے محل پر مستعمل)

زَحْمَت رَہْنا

تکلیف رہنا

زَحْمَت کَرنا

کسی امر، کام یا شخص کی خاطر تکلیف اُٹھانا

زَحْمَت سَہْنا

تکلیف گوارا کرنا ، مُصیبت اُٹھانا۔

زَحْمَت ٹَلْنا

تکلیف رفع ہونا، مُصیبت دُور ہونا

زَحْمَت ڈھونا

تکلیف اُٹھانا، تکلیف سہنا

زَحْمَت اُٹھانا

مُصیبت بھرنا، تکلیف برداشت کرنا، سختی جھیلنا

زَحْمَت تو ہوگی

کسی سے کوئی کام لینا ہوتا ہے تو تعظیماً کہتے ہیں

زَحْمَت کھینچْنا

رن٘ج اُٹھانا، تکلیف یا دُکھ برداشت کرنا

زَحْمَتَ پَہَونچانا

اذیّت دینا، تکلیف پہون٘چانا

زَحْمَت گَوارا کَرنا

زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

زَحْمَت ہے مَوت نَہِیں

حق وصول ہونے میں دیر تو ہے مارا نہیں جاتا

مُفت کی زَحمَت

بے وجہ یا بے فائدہ تکلیف

مَوت نَہِیں زَحْمَت ہے

حق نہیں مارا جاتا دیر البتہ ہے

مَوت کو پَکْڑا تو زَحْمَت قُبُول کی

انسان کی فطرت ہے کہ مشکل کام پر مجبور کریں گے تو اس سے آسان کام پر راضی ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں جادُو نِگاہ کے معانیدیکھیے

جادُو نِگاہ

jaaduu-nigaahजादू-निगाह

اصل: فارسی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

جادُو نِگاہ کے اردو معانی

صفت

  • جس کی نگاہ میں جادو جیسا اثر ہو

    مثال رحیم ایک جادونگاہ حسینہ کے آنکھوں کے تیر سے گھائل ہوگیا اور ایک جادو نگہ گل چہرہ دخترجھلے تھی چوری اس جوگی کے سر پر ( ۱۷۵۹ راگ مالا ، ۳ ) کچھ سنوں میں بھی تو اے جادو نگاہ ڈورے کس کے دل پہ دالے جائیں گے ( ۱۹۲۲ نقوش مانی ، ۹۷ )

Urdu meaning of jaaduu-nigaah

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii nigaah me.n jaaduu jaisaa asar ho

English meaning of jaaduu-nigaah

Adjective

  • glance which casts a charm, spell

    Example Rahim ek jadu-nigah hasina ke aankhon ke tir se ghayal ho gaya

जादू-निगाह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी आँखों में जादू हो, जिसकी आँखों में मोहनी हो

    उदाहरण रहीम एक जादू-निगाह हसीना के आँखों के तीर से घायल हो गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَحْمَت

تکلیف، رن٘ج، دُکھ ، مشقت، دُشواری، مُشکل

زَحْمَتی

رن٘ج، دکھ یا مشقت میں مُبتلا جسے تکلیف ہو، بِیمار

زَحْمَت خورْدَہ

تکلیف اُٹھائے ہوئے، پریشانی یا مُصیبت جھیلے ہوئے

زَحْمَت دینا

تکلیف دینا (اِنکسار کے محل پر مستعمل)

زَحْمَت رَہْنا

تکلیف رہنا

زَحْمَت کَرنا

کسی امر، کام یا شخص کی خاطر تکلیف اُٹھانا

زَحْمَت سَہْنا

تکلیف گوارا کرنا ، مُصیبت اُٹھانا۔

زَحْمَت ٹَلْنا

تکلیف رفع ہونا، مُصیبت دُور ہونا

زَحْمَت ڈھونا

تکلیف اُٹھانا، تکلیف سہنا

زَحْمَت اُٹھانا

مُصیبت بھرنا، تکلیف برداشت کرنا، سختی جھیلنا

زَحْمَت تو ہوگی

کسی سے کوئی کام لینا ہوتا ہے تو تعظیماً کہتے ہیں

زَحْمَت کھینچْنا

رن٘ج اُٹھانا، تکلیف یا دُکھ برداشت کرنا

زَحْمَتَ پَہَونچانا

اذیّت دینا، تکلیف پہون٘چانا

زَحْمَت گَوارا کَرنا

زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

زَحْمَت ہے مَوت نَہِیں

حق وصول ہونے میں دیر تو ہے مارا نہیں جاتا

مُفت کی زَحمَت

بے وجہ یا بے فائدہ تکلیف

مَوت نَہِیں زَحْمَت ہے

حق نہیں مارا جاتا دیر البتہ ہے

مَوت کو پَکْڑا تو زَحْمَت قُبُول کی

انسان کی فطرت ہے کہ مشکل کام پر مجبور کریں گے تو اس سے آسان کام پر راضی ہوگا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جادُو نِگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جادُو نِگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone