تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جادُو بَرْحَق ہے، کَرْنے والا کافِر ہے" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں جادُو بَرْحَق ہے، کَرْنے والا کافِر ہے کے معانیدیکھیے

جادُو بَرْحَق ہے، کَرْنے والا کافِر ہے

jaaduu barhaq hai, karne vaalaa kaafir haiजादू बरहक़ है, करने वाला काफ़िर है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جادُو بَرْحَق ہے، کَرْنے والا کافِر ہے کے اردو معانی

  • یعنی منتر کا اثر سچ ہے مگر کرنے والا کافر ہے ، جادو کے ثبوت اور جادو گر کی مذمت کی نسبت بولا کرتے ہیں .

Urdu meaning of jaaduu barhaq hai, karne vaalaa kaafir hai

  • Roman
  • Urdu

  • yaanii mantr ka asar sachch hai magar karne vaala kaafir hai, jaaduu ke sabuut aur jaaduugar kii muzammat kii nisbat bolaa karte hai.n

जादू बरहक़ है, करने वाला काफ़िर है के हिंदी अर्थ

  • यानी मंत्र का असर सच्च है मगर करने वाला काफ़िर है, जादू के सबूत और जादूगर की मुज़म्मत की निसबत बोला करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جادُو بَرْحَق ہے، کَرْنے والا کافِر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جادُو بَرْحَق ہے، کَرْنے والا کافِر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone