تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جادَۂِ مُسْتَقِیم" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جادَۂِ مُسْتَقِیم کے معانیدیکھیے

جادَۂِ مُسْتَقِیم

jaada-e-mustaqiimजादा-ए-मुस्तक़ीम

اصل: عربی

وزن : 2122121

Roman

جادَۂِ مُسْتَقِیم کے اردو معانی

مذکر

  • سیدھی راہ
  • مقررہ قائم اور سیدھی راہ ، راہ حق ، سچا طریقہ .
  • راہ حق

Urdu meaning of jaada-e-mustaqiim

Roman

  • siidhii raah
  • muqarrara qaayam aur siidhii raah, raah-e-haq, sachchaa tariiqa
  • raah-e-haq

English meaning of jaada-e-mustaqiim

Masculine

  • a straight road, an easy path
  • path of truth
  • the continuous path

जादा-ए-मुस्तक़ीम के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • निर्धारित, निश्चित और सीधा मार्ग, सत्य मार्ग, सच्चा तरीक़ा
  • सीधा रास्ता, सरल मार्ग, सीधी राह
  • सच की राह, राह-ए-हक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جادَۂِ مُسْتَقِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

جادَۂِ مُسْتَقِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone