تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جا کی اَچّھی ساس وا کا ہی گَھر واس، جا کی ساس نَکارَہ وا کا نَہِیں گُزارَہ" کے متعقلہ نتائج

گُزارَہ

گزر بسر، اوقاتِ بسری، گزر اوقات

گُزارَہ دار

جو وظیفہ پاتا ہو

گُزارَہ ہونا

گزارہ کرنا کا لازم، اوقات بسری ہونا، کٹنا، گزر بسر ہونا

گُزارَہ کَرنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، گزرنا

گُزارَہ اَلاؤُنْس

وہ مقررّہ رقم جو گزرا اوقات کے لئے ملے ، وظیفہ .

پُولے تَلے گُزارَہ کَرْنا

جھون٘پڑے میں رہنا ، بے سرو سامانی کی حالت میں دن کاٹنا ، عسرت میں بسر اوقات کرنا .

تَوَکُّل پَر گُزارَہ کَرنا

اپنے سب کام خدا پر چھوڑ دینا ؛ بے کار بیٹھنا، خالی بیٹھنا.

تِکُّوں پَر گُزارَہ ہے

توکّل پر بسر اوقات ہے

رُوکھا سُوکھا کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

تنگدستی کی حالت ہونا، غریبی میں بسر کرنا

چُونی بُھوسی کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

نہایت تن٘گ دستی سے بسر اوقات کرنا ، موٹا جھوٹا کھا کر گزر کرنا ، مِسّا کُسّا کھا کر عمر ٹیر کرنا ، تن٘کی ترشی سے گزارہ کرنا .

تَنْگی تُرْشی سے گُزارَہ کَرنا

live from hand to mouth, eke out (one's) existence

تَنْگ تُرشِی سے گُزارَہ ہونا

بڑی کفایت شعاری سے گزارہ ہونا

تِنگا تُرْشی سے گُزارَہ کَرْنا

مشکل سے اوقات بسر کرنا یا دن کاٹنا، نہایت غریب اور محتاج ہوجانا، مفلس یا کنْگال ہوجانا

جا کی اَچّھی ساس وا کا ہی گَھر واس، جا کی ساس نَکارَہ وا کا نَہِیں گُزارَہ

جس کی ساس اچھی ہو اس کا گزارہ اچھا ہوتا ہے ، جس کی ساس بُری ہو بہو مصیبت میں رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جا کی اَچّھی ساس وا کا ہی گَھر واس، جا کی ساس نَکارَہ وا کا نَہِیں گُزارَہ کے معانیدیکھیے

جا کی اَچّھی ساس وا کا ہی گَھر واس، جا کی ساس نَکارَہ وا کا نَہِیں گُزارَہ

jaa kii achhii saas vaa kaa hii ghar vaas, jaa kii saas nakaara vaa kaa nahii.n guzaaraजा की अच्छी सास वा का ही घर वास, जा की सास नकारा वा का नहीं गुज़ारा

ضرب المثل

Roman

جا کی اَچّھی ساس وا کا ہی گَھر واس، جا کی ساس نَکارَہ وا کا نَہِیں گُزارَہ کے اردو معانی

  • جس کی ساس اچھی ہو اس کا گزارہ اچھا ہوتا ہے ، جس کی ساس بُری ہو بہو مصیبت میں رہتی ہے

Urdu meaning of jaa kii achhii saas vaa kaa hii ghar vaas, jaa kii saas nakaara vaa kaa nahii.n guzaara

Roman

  • jis kii saas achchhii ho is ka guzaaraa achchhaa hotaa hai, jis kii saas burii hubhuu musiibat me.n rahtii hai

जा की अच्छी सास वा का ही घर वास, जा की सास नकारा वा का नहीं गुज़ारा के हिंदी अर्थ

  • जिस की सास अच्छी हो इस का गुज़ारा अच्छा होता है, जिस की सास बुरी हुबहू मुसीबत में रहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُزارَہ

گزر بسر، اوقاتِ بسری، گزر اوقات

گُزارَہ دار

جو وظیفہ پاتا ہو

گُزارَہ ہونا

گزارہ کرنا کا لازم، اوقات بسری ہونا، کٹنا، گزر بسر ہونا

گُزارَہ کَرنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، گزرنا

گُزارَہ اَلاؤُنْس

وہ مقررّہ رقم جو گزرا اوقات کے لئے ملے ، وظیفہ .

پُولے تَلے گُزارَہ کَرْنا

جھون٘پڑے میں رہنا ، بے سرو سامانی کی حالت میں دن کاٹنا ، عسرت میں بسر اوقات کرنا .

تَوَکُّل پَر گُزارَہ کَرنا

اپنے سب کام خدا پر چھوڑ دینا ؛ بے کار بیٹھنا، خالی بیٹھنا.

تِکُّوں پَر گُزارَہ ہے

توکّل پر بسر اوقات ہے

رُوکھا سُوکھا کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

تنگدستی کی حالت ہونا، غریبی میں بسر کرنا

چُونی بُھوسی کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

نہایت تن٘گ دستی سے بسر اوقات کرنا ، موٹا جھوٹا کھا کر گزر کرنا ، مِسّا کُسّا کھا کر عمر ٹیر کرنا ، تن٘کی ترشی سے گزارہ کرنا .

تَنْگی تُرْشی سے گُزارَہ کَرنا

live from hand to mouth, eke out (one's) existence

تَنْگ تُرشِی سے گُزارَہ ہونا

بڑی کفایت شعاری سے گزارہ ہونا

تِنگا تُرْشی سے گُزارَہ کَرْنا

مشکل سے اوقات بسر کرنا یا دن کاٹنا، نہایت غریب اور محتاج ہوجانا، مفلس یا کنْگال ہوجانا

جا کی اَچّھی ساس وا کا ہی گَھر واس، جا کی ساس نَکارَہ وا کا نَہِیں گُزارَہ

جس کی ساس اچھی ہو اس کا گزارہ اچھا ہوتا ہے ، جس کی ساس بُری ہو بہو مصیبت میں رہتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جا کی اَچّھی ساس وا کا ہی گَھر واس، جا کی ساس نَکارَہ وا کا نَہِیں گُزارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جا کی اَچّھی ساس وا کا ہی گَھر واس، جا کی ساس نَکارَہ وا کا نَہِیں گُزارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone