تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جائے پَناہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جائے پَناہ کے معانیدیکھیے
جائے پَناہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پناہ کی جگہ، حفاظت کا مقام؛ بچنے کی جگہ
شعر
پھر مل سکی نہ اس کو جائے پناہ کوئی
جس نے بھی کھو دئے ہیں اوسان زندگی میں
اب گنہ گار نظر کی ہے کہاں جائے پناہ
راہ میں دور تلک کوئی پری رو بھی نہیں
سکوت دشت تمنا ہے اس کو جائے پناہ
نواح عارض و گیسو میں بے نشان سا ہے
जा-ए-पनाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बचाव का स्थान, सुरक्षा स्थान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جائے پَناہ)
جائے پَناہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔