تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جائے غَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جائے غَم کے معانیدیکھیے
جائے غَم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رنج و افسوس کا مقام یا موقع
شعر
ٹوٹا جو کعبہ کون سی یہ جائے غم ہے شیخ
کچھ قصر دل نہیں کہ بنایا نہ جائے گا
English meaning of jaa-e-Gam
Noun, Feminine
- place or time of grief, occasion of grief
जा-ए-ग़म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अफ़सोस, दुःख का स्थान या अवसर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جائے غَم)
جائے غَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔