تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِزَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّت کے معانیدیکھیے
عِزَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آبرو، حُرمت، بڑائی، عظمت، شان، شرف، توقیر، احترام، وقار
- غلبہ، قوت (شاذ)
- تعظیم، تکریم، خاطر، تواضع، لحاظ
شعر
ہمیشہ غیر کی عزت تری محفل میں ہوتی ہے
ترے کوچے میں جا کر ہم ذلیل و خوار ہوتے ہیں
عورت ہو تم تو تم پہ مناسب ہے چپ رہو
یہ بول خاندان کی عزت پہ حرف ہے
ظفرؔ ہے بہتری اس میں کہ میں خموش رہوں
کھلے زبان تو عزت کسی کی کیا رہ جائے
مانگنے والوں کو کیا عزت و رسوائی سے
دینے والوں کی امیری کا بھرم کھلتا ہے
زندگی بھر کی کمائی یہی مصرعے دو چار
اس کمائی پہ تو عزت نہیں ملنے والی
English meaning of 'izzat
'इज़्ज़त के हिंदी अर्थ
عِزَّت کے مترادفات
عِزَّت کے متضادات
عِزَّت سے متعلق محاورے
عِزَّت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِزَّت)
عِزَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔