تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزّت والے کی کَمبَختی ہے" کے متعقلہ نتائج

دِلیر

خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر

دِلیرانَہ

جراؑت کے ساتھ ، بہادری سے، بے باکانہ

دِلیری

دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

دِلیر کَرنا

نڈر بنانا ، خوف سے نجات دلانا ، شہ دینا .

دِلیر زَبانی

بے باکی ، چرب زبانی .

دِلیرانَہ اَقدام کَرنا

take a bold step

دِلیرِی مَردوں کا گَہنا ہے

مرد کو بہادر ہونا چاہیے، بہادری مرد کی خوبی ہے

دِلیری سے

ہمت کے ساتھ، بے خوفی کے ساتھ، بہادری سے

دِلیری دینا

کسی کام یا اقدام کی جراؑت دلانا، حوصلہ افزائی کرنا، ہمّت بڑھانا

دِلیری کَرْنا

مقابلہ کرنا، بہادری سے کام کرنا، ہمت کرنا اور دکھانا

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِزّت والے کی کَمبَختی ہے کے معانیدیکھیے

عِزّت والے کی کَمبَختی ہے

'izzat vaale kii kambaKHtii hai'इज़्ज़त वाले की कमबख़्ती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عِزّت والے کی کَمبَختی ہے کے اردو معانی

  • آبرودار کو بہت سی باتیں ایسی کرنی پڑتی ہیں جن کی معمولی آدمی پرواہ نہیں کرتا
  • اسے طرح طرح کے خرچے یا جھنجھٹیں لگی رہتی ہیں

Urdu meaning of 'izzat vaale kii kambaKHtii hai

  • Roman
  • Urdu

  • aabruudaar ko bahut sii baate.n a.isii karnii pa.Dtii hai.n jin kii maamuulii aadamii parvaah nahii.n kartaa
  • use tarah tarah ke kharche ya jhanjhTe.n lagii rahtii hai.n

'इज़्ज़त वाले की कमबख़्ती है के हिंदी अर्थ

  • लज्जावान को बहुत सी बातें ऐसी करनी पड़ती हैं जिनकी साधारण आदमी परवाह नहीं करता
  • उसे तरह-तरह के ख़र्चें या झंझटें लगी रहती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِلیر

خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر

دِلیرانَہ

جراؑت کے ساتھ ، بہادری سے، بے باکانہ

دِلیری

دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

دِلیر کَرنا

نڈر بنانا ، خوف سے نجات دلانا ، شہ دینا .

دِلیر زَبانی

بے باکی ، چرب زبانی .

دِلیرانَہ اَقدام کَرنا

take a bold step

دِلیرِی مَردوں کا گَہنا ہے

مرد کو بہادر ہونا چاہیے، بہادری مرد کی خوبی ہے

دِلیری سے

ہمت کے ساتھ، بے خوفی کے ساتھ، بہادری سے

دِلیری دینا

کسی کام یا اقدام کی جراؑت دلانا، حوصلہ افزائی کرنا، ہمّت بڑھانا

دِلیری کَرْنا

مقابلہ کرنا، بہادری سے کام کرنا، ہمت کرنا اور دکھانا

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِزّت والے کی کَمبَختی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِزّت والے کی کَمبَختی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone