تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزَّت رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

بُزُرْگی

مقدس، قابل احترام، مربی، سرپرست، عارف، ولی، سن رسیدہ ، بڑی عمر کا

بُزُرْگی کَرْنا

تعظیم و تکریم کرنا ، بڑا سمجھنا.

بُزُرْگی بَعَقْل ہے نَہ بَسال

بزرگ وہ ہے جس کی عقل زیادہ ہو نہ کہ عمر

بُزُرْگی بَعَقْل اَسْت نَہ بَسال

..

بُزُرْگی خُرْدی سَب ڈُوبی

بڑے چھوٹے کا کوئی لحاظ نہیں

بُزُرْگی فَروش

بڑا پن جتانے والا، خود ساختہ بزرگی کی نمائش کرنے والا، بڑا بننے والا

بُو زَدَگی

مہک سے متاثر ہونے کی کیفیت

سَر بُزُرْگی

اعلیٰ رتبہ ، بڑائی ، سرداری.

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّت رَکھنا کے معانیدیکھیے

عِزَّت رَکھنا

'izzat-rakhnaa'इज़्ज़त रखना

محاورہ

مادہ: عِزَّت

عِزَّت رَکھنا کے اردو معانی

  • آبرو کی حفاظت کرنا ، لاج رکھنا ، نیکنامی برقرار رکھنا .

English meaning of 'izzat-rakhnaa

  • preserve one's honour or good name, save one from embarrassment or disgrace

'इज़्ज़त रखना के हिंदी अर्थ

  • आबरू की हिफ़ाज़त करना, लाज रखना, नेकनामी बरक़रार रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِزَّت رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِزَّت رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone