تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزَّت پَر پانی پِھرْنا" کے متعقلہ نتائج

رُشْد

۱. ہدایت پانے (یا کرنے) کا عمل ، رہنمائی ، ہدایت ، راہِ حق یا صراطِ مستقیم کا حصول

رُشْد و تَمِیز

پُختگی ، سلیقہ ، تہذیب

رُشْد و ہِدایَت

افزائش اور رہ نمائی، نیک یا سیدھا راستہ بتانا

رُشْد و وَجاہَت

مقبولیت و شہرت کی خواہش ، اعزاز و تکریم کا شوق

سِنِّ رُشْد

سِن تَمِیز ، سمجھ بوجھ کی عمر ، ہدایت کی عمر ، شعور پختہ ہونے کی عمر.

صاحِبِ رُشْد

ہدایت یافتہ ، وہ جسے رہنمائی حاصل ہو.

سِنِّ رُشْد کو پَہُنْچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّت پَر پانی پِھرْنا کے معانیدیکھیے

عِزَّت پَر پانی پِھرْنا

'izzat par paanii phirnaa'इज़्ज़त पर पानी फिरना

محاورہ

عِزَّت پَر پانی پِھرْنا کے اردو معانی

  • آبرو جاتی رہنا، رسوا و ذلیل ہوجانا

'इज़्ज़त पर पानी फिरना के हिंदी अर्थ

  • सम्मान ख़त्म होना, बदनाम और अपमानित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِزَّت پَر پانی پِھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِزَّت پَر پانی پِھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone