تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزَّت کے آگے مال کیا چِیز ہے" کے متعقلہ نتائج

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیان آنا

بِیچ میں پڑنا، دخل انداز ہونا، دخیل ہونا، بِیچ میں آنا، اثرانداز ہونا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّت کے آگے مال کیا چِیز ہے کے معانیدیکھیے

عِزَّت کے آگے مال کیا چِیز ہے

'izzat ke aage maal kyaa chiiz hai'इज़्ज़त के आगे माल क्या चीज़ है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عِزَّت کے آگے مال کیا چِیز ہے کے اردو معانی

  • انسان آبروبچانے کے لیے رویے کا نقصان اُٹھا سکتا ہے .

Urdu meaning of 'izzat ke aage maal kyaa chiiz hai

  • Roman
  • Urdu

  • insaan aabruu bachaane ke li.e ravaiyye ka nuqsaan uThaa saktaa hai

'इज़्ज़त के आगे माल क्या चीज़ है के हिंदी अर्थ

  • व्यक्ति गरिमा बचाने के लिए आचार-व्यवहार की हानि स्वीकार कर सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیان آنا

بِیچ میں پڑنا، دخل انداز ہونا، دخیل ہونا، بِیچ میں آنا، اثرانداز ہونا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِزَّت کے آگے مال کیا چِیز ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِزَّت کے آگے مال کیا چِیز ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone