تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزَّت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّت کَرْنا کے معانیدیکھیے

عِزَّت کَرْنا

'izzat karnaa'इज़्ज़त करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عِزَّت کَرْنا کے اردو معانی

  • تعظیم و تکریم سے پیش آنا، احترام کرنا، قدر کرنا
  • نام بلند کرنا، آبرو قائم رکھنا، وقار بڑھانا
  • شان یا مرتبے کی پروا کرنا

Urdu meaning of 'izzat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taaziim-o-takriim se pesh aanaa, ehtiraam karnaa, qadar karnaa
  • naam buland karnaa, aabruu qaayam rakhnaa, vaqaar ba.Dhaanaa
  • shaan ya maratbe kii parva karnaa

English meaning of 'izzat karnaa

  • to exalt one's glory or name
  • to respect, to honour

'इज़्ज़त करना के हिंदी अर्थ

  • आदर-सत्कार से मिलना, सम्मान करना, प्रशंसा करना
  • नाम ऊँचा करना, प्रतिष्ठा बनाए रखना, गरिमा बढ़ाना, वक़ार बढ़ाना
  • महिमा या स्थिति का डर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِزَّت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِزَّت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone