تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِزَّتِ نَفْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّتِ نَفْس کے معانیدیکھیے
عِزَّتِ نَفْس کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- توقیر ذات، خودداری، غیرت مندی
شعر
مقتدر ہو تو غریبوں سے جو چاہو لے لو
عزت نفس کا سودا نہیں ہونے والا
غم سے گھبرا کے کبھی نالہ و فریاد نہ کر
عزت نفس کسی حال میں برباد نہ کر
اس سے پہلے مری خواہش مجھے رسوا کر دے
عزت نفس کو خالق مرے زندہ کر دے
English meaning of izzat-e-nafs
Noun, Feminine
- self-respect
इज़्ज़त-ए-नफ़्स के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आत्मसम्मान, स्वाभिमान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِزَّتِ نَفْس)
عِزَّتِ نَفْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔