تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِزَّت دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّت دار کے معانیدیکھیے
عِزَّت دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- باعزت، معزز، ذی مرتبہ، باوقار، شریف
شعر
پاگل پن میں آ کر پاگل کچھ بھی تو کر سکتا ہے
خود کو عزت دار سمجھنے والے مجھ سے دور رہیں
چلو طوائف غافل ہے
ہم تو عزت دار نہیں
جو دیکھا ہے کسی کو مت بتانا
علاقے بھر میں عزت دار ہوں میں
English meaning of 'izzat-daar
Persian, Arabic - Adjective
- powerful, holding high rank, honourable, respectable, respected, esteemed, a man of rank or honour, a man highly respected, a respectable man
'इज़्ज़त-दार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- प्रतिष्ठित, मुअज़्ज़ज़, कुलीन, शरीफ़, सती, सम्मानित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِزَّت دار)
عِزَّت دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔