تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزَّت بِگَڑنا" کے متعقلہ نتائج

بھونڈا

بد نما، بد وضع، بے ڈول

بھونڈا نَخْرَہ

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈا پَن

بدتمیزی، بد سلیقگی، پھوہڑپن، بد تہذیبی

بھونڈا پَنا

عیب ، بدنمائی ، بدصورتی ، خرابی ، نقص.

بھونڈا نَخْرا

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈاری

رک : بھون٘داری.

سُرْخْ رُو چونْڈا اِیمان بھونْڈا

اچّھے ظاہر اور بُرے باطن والے شخص کے لئے مُستعمل.

اُٹھاؤ کُوْنڈا کُنبے کا کُنْبا بَھونڈا

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی ٹولی کے لوگوں میں کوئی برائی یکساں طور سے پائی جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّت بِگَڑنا کے معانیدیکھیے

عِزَّت بِگَڑنا

'izzat biga.Dnaa'इज़्ज़त बिगड़ना

محاورہ

عِزَّت بِگَڑنا کے اردو معانی

  • عزت اتارنا کا لازم
  • آبرو جانا، بے عزت ہونا، ذلیل ہونا

English meaning of 'izzat biga.Dnaa

  • intransitive of 'izzat utaarnaa'
  • to be disgraced, be humiliated

'इज़्ज़त बिगड़ना के हिंदी अर्थ

  • सम्मान उतारना का अकर्मक
  • सम्मान जाना, अपमानित होना, तिरस्कार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِزَّت بِگَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِزَّت بِگَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone