تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِزَّت اَفْزائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّت اَفْزائی کے معانیدیکھیے
عِزَّت اَفْزائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- آبرو زیادہ کرنا، قدر یا وقعت بڑھانا، توقیر بلند کرنا، مرتبہ زیادہ کرنا
شعر
پھول سے لہجے زخم جہاں دیتے ہیں غزل
ڈرتی ہوں ایسی عزت افزائی سے
یہ ان کی مہربانی ہے یہ ان کی عزت افزائی
کہ میرے زخم کو وہ لائق مرہم سمجھتے ہیں
کیا کہیں راہیؔ کہ اپنوں سے ہمیں کیا کیا ملا
وہ نوازش وہ کرم وہ عزت افزائی کہ بس
English meaning of 'izzat-afzaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- gain more in respect, to raise someone's status and respect in high level
'इज़्ज़त-अफ़ज़ाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सतीत्व अधिक करना, सम्मान या प्रतिष्ठा बढ़ाना, सम्मान ऊँचा करना, पद बढ़ाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِزَّت اَفْزائی)
عِزَّت اَفْزائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔