تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِزّ و شان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِزّ و شان کے معانیدیکھیے
عِزّ و شان کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عزّت، وقار
شعر
اگر نصیب ہی ہو جائے فقر کا مجھے فخر
تو زندگی مری کیا عز و شان سے گزرے
مغرور ہوجیو نہ اس اوج و حشم پہ تو
یاں کی یہ عز و شان کبھی ہے کبھی نہیں
کی جن کے عز و شان کی تعریف عمر بھر
وہ چاہتے ہیں میری زباں تک نہیں رہے
English meaning of 'izz-o-shaan
Noun, Feminine
- dignity, majesty, glory
'इज़्ज़-ओ-शान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सम्मान, इज्ज़त, ऐश्वर्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِزّ و شان)
عِزّ و شان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔