تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِزّ و جاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِزّ و جاہ کے معانیدیکھیے
عِزّ و جاہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- علیٰ مرتبہ، عزّت و مرتبہ
شعر
اب کے ہاتھ وہ کھیلا ہے
داؤں پر ہیں عز و جاہ
گدا نے چھوڑ کے دنیا کو نقد دیں پایا
بھلا یہ لطف کہاں شہ کے عز و جاہ میں ہے
کارزار ہستی میں عز و جاہ کی دولت
بھیک بھی نہیں ملتی آدمی کماتا ہے
English meaning of 'izz-o-jaah
Noun, Masculine
- respect and power
'इज़्ज़-ओ-जाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सम्मान और गरिमा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِزّ و جاہ)
عِزّ و جاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔