تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِضْطِرارِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِضْطِرارِی کے معانیدیکھیے
اِضْطِرارِی کے اردو معانی
صفت
- اضطرار سے منسوب: مجبوری کا، غیر ارادی
شعر
جو ان کو دیکھا تو رویا بھی مسکرایا بھی
شررؔ یہ جذبہ محبت کا اضطراری ہے
جہان دل کی اس اضطراری سے باہر آ کر چلو چلیں شادؔ
خوشی کی محفل کو پھر سجائیں اداسیوں کو حرام کر کے
English meaning of iztiraarii
Adjective
- impulsive, unpremeditated, involuntary, sudden, hysterical, compulsive, compulsion, constraint;agitation, perturbation;despair, the last extremity
इज़्तिरारी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बेइख्तियाराना, आतुरता में, औत्सुक्य, भड़क, मजबूरी का
اِضْطِرارِی کے مترادفات
اِضْطِرارِی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِضْطِرارِی)
اِضْطِرارِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔