تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِضْطِرار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِضْطِرار کے معانیدیکھیے
اِضْطِرار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے اختیاری، مجبوری، بے بسی (جس کا دور ہونا اپنے قابو اور اختیار میں نہ ہو)
- وہ تڑپ اور رقت قلب جو ہر طرف سے مایوسی کی حالت میں انانیت رجوع قلب اور خضوع و خشوع کا باعث ہوتی ہے
- عدم قرار، بے قراری، بے چینی، انتشار
- شتاب کاری، جلد بازی
شعر
شاید ابھی ہے راکھ میں کوئی شرار بھی
کیوں ورنہ انتظار بھی ہے اضطرار بھی
حیرت فروش صد نگرانی ہے اضطرار
سر رشتہ چاک جیب کا تار نظر ہے آج
شایان درگزر ہے اگر اضطرار میں
جرم دراز دستی ذوق دعا ہوا
English meaning of iztiraar
Noun, Masculine
- irritation, agitation, restlessness, uneasiness, eagerness
- despair, the last extremity
- helplessness
इज़्तिरार के हिंदी अर्थ
اِضْطِرار کے مترادفات
اِضْطِرار کے متضادات
اِضْطِرار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِضْطِرار)
اِضْطِرار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔