تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِضْطِرابِ عُمْر" کے متعقلہ نتائج

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفادات

(عقلا با بزرگوں کے) مفید ارشادات، علمی نکات، فوض باطننی

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

دارُ الْاِفادَہ

فائدہ پہنچانے کی جگہ ؛ (مجازاً) گِرجا گھر .

اِعْدامِ اِفادہ

کسی چیز کی فائدہ مندی کو ضائع کردینا

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِضْطِرابِ عُمْر کے معانیدیکھیے

اِضْطِرابِ عُمْر

iztiraab-e-'umrइज़्तिराब-ए-'उम्र

اصل: عربی

وزن : 212221

Roman

اِضْطِرابِ عُمْر کے اردو معانی

 

  • زندگی میں بے چینی, زندگی میں بے قراری
  • زندگی میں تشویش، زندگی میں رنج و ملال
  • زندگی کی بے چینی, زندگی کی بے قراری

شعر

Urdu meaning of iztiraab-e-'umr

Roman

  • zindgii me.n bechainii, zindgii me.n beqraarii
  • zindgii me.n tashviish, zindgii me.n ranj-o-malaal
  • zindgii kii bechainii, zindgii kii beqraarii

English meaning of iztiraab-e-'umr

 

  • Anxiety of life, restlessness of life, anxiety in life, restlessness in life, anxiety in life, sadness in life
  • anxiety, restlessness of age lifetime

इज़्तिराब-ए-'उम्र के हिंदी अर्थ

 

  • जीवन की चिंता, जीवन की बेचैनी, जीवन में चिंता, जीवन में बेचैनी, जीवन में दुःख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفادات

(عقلا با بزرگوں کے) مفید ارشادات، علمی نکات، فوض باطننی

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

دارُ الْاِفادَہ

فائدہ پہنچانے کی جگہ ؛ (مجازاً) گِرجا گھر .

اِعْدامِ اِفادہ

کسی چیز کی فائدہ مندی کو ضائع کردینا

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِضْطِرابِ عُمْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِضْطِرابِ عُمْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone