تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِضْطِرابِ عَزِیزاں" کے متعقلہ نتائج

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

زَہے قِسْمَت

خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب

زَہے نَصِیب

(اظہار مسرت یا تحسینی کے لیے مستعمل) خوش اقبالی، اچھے نصیب

زَہے طالِع

عمدہ، شاندار، کیا خوب قسمت ہے، خوشا قسمت، زہے نصیب

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِضْطِرابِ عَزِیزاں کے معانیدیکھیے

اِضْطِرابِ عَزِیزاں

iztiraab-e-'aziizaa.nइज़्तिराब-ए-'अज़ीज़ाँ

وزن : 2122122

اِضْطِرابِ عَزِیزاں کے اردو معانی

  • عزیزوں کی بےچینی، دوستوں کی بے چینی، رشتہ داروں کی بے چینی

شعر

English meaning of iztiraab-e-'aziizaa.n

  • restlessness of dear-ones

इज़्तिराब-ए-'अज़ीज़ाँ के हिंदी अर्थ

  • संबंधियों की व्याकुलता, रिश्तेदारों की बेचैनी, प्रियजनों की व्याकुलता, दोस्तों की बेचैनी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِضْطِرابِ عَزِیزاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِضْطِرابِ عَزِیزاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone