تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِذْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِذْن کے معانیدیکھیے
اِذْن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اجازت، رخصت، ممانعت کی ضد
- حکم
- (نکاح پڑھائے جانے کے وقت) لڑکی یا لڑکے کا وکیل سے اس عقد پر اظہار رضامندی، جیسے: اذن کے وقت مہر کی صراحت ضروری ہے
- کان، جسم انسانی میں سماعت کا آلہ، گوش
شعر
اذن سورج کی کرن کو نہیں جانے کا جہاں
میری تخئیل کا شاہین وہاں بھی پہنچا
عام ہے اذن کہ جو چاہو ہوا پر لکھ دو
عشق زندہ ہے ذرا دست صبا پر لکھ دو
English meaning of izn
Noun, Masculine
- order, injunction, permission, leave, concession of liberty (to do a thing )
- consent of two contracting parties (as in a marriage contract)
इज़्न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अनुमति, हुक्म, आज्ञा, विदाई, शादी में दो अनुबंधित दलों में सहमति
- आदेश
-
(निकाह पढ़ाए जाने के समय) लड़के या लड़की का वकील से उस निकाह पर सहमति की अभिव्यक्ति, जैसे: वधू की मायके से विदाई के समय मह्र की स्पष्टता ज़रूरी है
विशेष - मह्र= वह राशि या संपत्ति जो मुसलमान वर निकाह के समय वधू को देने का वचन देता है
- कान, मानव शरीर में श्रवण-शक्ति का अंग
اِذْن کے مترادفات
اِذْن کے متضادات
اِذْن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِذْن)
اِذْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔