تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِذْن" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِذْن کے معانیدیکھیے

اِذْن

iznइज़्न

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: أذَنَ

Roman

اِذْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اجازت، رخصت، ممانعت کی ضد
  • حکم
  • (نکاح پڑھائے جانے کے وقت) لڑکی یا لڑکے کا وکیل سے اس عقد پر اظہار رضامندی، جیسے: اذن کے وقت مہر کی صراحت ضروری ہے
  • کان، جسم انسانی میں سماعت کا آلہ، گوش

شعر

Urdu meaning of izn

Roman

  • ijaazat, ruKhast, mumaanat kii zid
  • hukm
  • (nikaah pa.Dhaa.e jaane ke vaqt) la.Dkii ya la.Dke ka vakiil se is aqad par izhaar rajaamandii, jaiseh izan ke vaqt mahar kii sar ahit zaruurii hai
  • kaan, jism insaanii me.n samaaat ka aalaa, gosh

English meaning of izn

Noun, Masculine

इज़्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनुमति, हुक्म, आज्ञा, विदाई, शादी में दो अनुबंधित दलों में सहमति
  • आदेश
  • (निकाह पढ़ाए जाने के समय) लड़के या लड़की का वकील से उस निकाह पर सहमति की अभिव्यक्ति, जैसे: वधू की मायके से विदाई के समय मह्र की स्पष्टता ज़रूरी है

    विशेष मह्र= वह राशि या संपत्ति जो मुसलमान वर निकाह के समय वधू को देने का वचन देता है

  • कान, मानव शरीर में श्रवण-शक्ति का अंग

اِذْن کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِذْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِذْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone