تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِضْلال" کے متعقلہ نتائج

فَیصْلَہ

کسی قضیے، مقدمے یا جھگڑے وغیرہ کے طے کرنے کا عمل، تصفیہ، چکوتا

فَیصْلَہ کُن

فیصلہ کرنے والا، دو ٹوک، قطعی، حتمی

فَیصلَہ طَلَبْ

جس کا فیصلہ ہونا ضروری ہو، جس کا فیصلہ ہونا باقی ہو

فَیصلَہ رَکْھنا

کسی پر فیصلہ چھوڑنا، تصفیے کا حق یا اختیار دینا

فَیصلَہ سُنانا

فیصلے کا اعلان کرنا، کسی مقدمے میں حکم جاری کرنا، حکم صادر کرنا

فَیصلَہ ٹَھہَرْنا

(پر کے ساتھ) فیصلے کا کسی پر منحصر ہونا، تصفیہ قرار پانا

فَیصَْلَہ چُکانا

تصفیہ کرنا، معاملہ طے کرنا، جھگڑا نمٹانا

فَیصْلَۂ ثالِثی

ثالث کا فیصلہ

فَیصلَہ ٹَھہرْانا

کسی فیصلے پر قائم ہونا، فیصلہ تجویز کرنا، تصفیہ کرنا

فَیصلَہ صادِر کَرْنا

فیصلہ سنانا، حکم جاری کرنا

فَیصلَۂ زیرِ اَپِیل

وہ فیصلہ جس کے خلاف اپیل کی گئی ہو

فَیصلَہ زَبان پَر ہونا

کسی کے قول پر تصفیہ ہونا

غَلَطْ فَیصْلَہ

وہ فیصلہ جو انصاف کے بر خلاف ہو

پَنچایَتی فَیصلَہ

پنچوں یا ثالثوں کا فیصلہ

مُتَنازَع فَیصَلَہ

تنازع والا فیصلہ جس پر اتفاق رائے نہ ہو ۔

قوت فیصلہ

یَک طَرْفَہ فَیصْلَہ

وہ فیصلہ جو بغیر دوسرے فریق کی شہادت کے سننے کے بعد کیا جائے ، جانبدارانہ فیصلہ ، ناانصافی پر مبنی فیصلہ.

مُقَدَّر کا فَیصَلَہ

قسمت سے ظاہر ہونے والے حالات ۔

زَبان پَر فَیصَلَہ ہونا

کسی کے کہنے پر کسی امر کا منحصر ہونا

تَقْدِیر کا فَیصْلَہ کَرْنا

قسمت مقرر کرنا ، تقدیر کے متعلق طے کرنا.

قِیْمَت کا فَیصلَہ ہونا

قیمت طے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِضْلال کے معانیدیکھیے

اِضْلال

izlaalइज़्लाल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ضَلَّ

اِضْلال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گمراہی، گمراہ کرنا، بہکانا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِذْلال

(کس کو) ذلیل کر نے کا عمل، تحقیر

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of izlaal

Noun, Masculine

  • astray, wandering in dark, being misguided or misled

इज़्लाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِضْلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِضْلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone