تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِزدِحام" کے متعقلہ نتائج

چاشْنی

رسیلاپن

چاشْنی بِگَڑْنا

قوام کا جل جانا ، تاؤ ٹھیک نہ اترنا ؛ کام خراب ہوجانا ، بگڑ جانا ۔

چاشْنی پانا

مزا ملنا ، لذّت پانا ، لطف اٹھانا ۔

چاشْنی لینا

سونے کو کسوٹی پر کس کر جان٘چنا ۔

چاشْنی لانا

آم کے پودے میں پہلے پہل پھل نکلنا .

چاشْنی چَکْھنا

لذّت چکھنا ، مزا چکھنا ؛ تھوڑا بہت اثر قبول کرنا ؛ خمیازہ بھگتنا .

چاشْنی تَیّار ہونا

قوام پک جانا، شیرہ تیار ہونا

چاشْنی گِیر

وہ شخص جو کھانا تیار ہونے پر چکھنے کے لیے مامور ہو، خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ، باورچی

چاشْنی چَشِیدَہ

جس نے (کسی چیز کا) مزہ چکھا ہو ، لذّت سے واقف ۔

چاشْنی گِرَفْتَہ

مزا اٹھائے ہوئے ، فیض یافتہ ، لطف چشیدہ ۔

چاشْنی دار

کھٹ مٹھا، مزے دار، رس والا، قوام والا، تاربند

کَچّی چاشْنی

کم پکّا قوام ، شیرا جس کا تار نہ بندھا ہو ، بے مزا شیرا

مِزَاحِیَہ چاشنی

طنز و مزاح کا اثر جو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے ۔

تار بَنْد چاشْنی

کھان٘ڈ یا قند کا گاڑھا پکایا ہوا قوام جس کی بون٘د میں باریک تاربنے اور جو ٹھنڈا ہو کر جم جائے

نِیل کی چاشْنی

(دھلائی پارچہ) دھلے کپڑے کی (کذا) خفیف میل کو چھپانے کے لیے ہلکی سی نیل کی رنگت دینے کو نیل کی چاشنی یا نیل دینا کہتے ہیں

طَبْل کو چاشْنی دینا

نقّارہ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِزدِحام کے معانیدیکھیے

اِزدِحام

izdihaamइज़्दिहाम

نیز - اِزْدِہام, اِژْدِہام, اِژْدِحام

اصل: عربی

وزن : 2121

اِزدِحام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیڑ، مجمع، ہجوم، جمگھٹ

    مثال - 26/ جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر انڈیا گیٹ پر لوگوں کا ازدحام ہوتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِزدِحام

بھیڑ، مجمع، ہجوم، جمگھٹ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of izdihaam

Noun, Masculine

  • concourse, throng, crowd, mob

    Example - 26 January ko yaum-e-jamhuriya ke mauqa par India Gate par logon ka izdiham hota hai

इज़्दिहाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भीड़, जन-समूह, जमाव, मजमा, हुजूम, जमघट, इकठ्ठा लोग, झुंड

    उदाहरण - 26 जनवरी को यौम-ए-जमहूरिया के मौक़ा पर इंडिया गेट पर लोगों का इज़्दिहाम होता है

اِزدِحام کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِزدِحام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِزدِحام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone