تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِضاعَت" کے متعقلہ نتائج

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

زَہے قِسْمَت

خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب

زَہے نَصِیب

(اظہار مسرت یا تحسینی کے لیے مستعمل) خوش اقبالی، اچھے نصیب

زَہے طالِع

عمدہ، شاندار، کیا خوب قسمت ہے، خوشا قسمت، زہے نصیب

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِضاعَت کے معانیدیکھیے

اِضاعَت

izaa'atइज़ा'अत

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: ضَاعَ

  • Roman
  • Urdu

اِضاعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بربادی، ضائع یا تلف کرنا یا ہونا، تباہ کرنا، ختم کر دینا

Urdu meaning of izaa'at

  • Roman
  • Urdu

  • barbaadii, zaa.e ya talaf karnaa ya honaa, tabaah karnaa, Khatm kar denaa

English meaning of izaa'at

Noun, Feminine

  • waste, loss

इज़ा'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नष्ट करना, बरबाद करना, नाश, बरबादी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

زَہے قِسْمَت

خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب

زَہے نَصِیب

(اظہار مسرت یا تحسینی کے لیے مستعمل) خوش اقبالی، اچھے نصیب

زَہے طالِع

عمدہ، شاندار، کیا خوب قسمت ہے، خوشا قسمت، زہے نصیب

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِضاعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِضاعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone