تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِتِّصال" کے متعقلہ نتائج

داشْتَہ

رکھا ہوا، محفوظ رکھی ہوئی چیز جیسے، داشتہ، آبد بکار (محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے)

داشْتَہ داشْتَہ

رُک رُک کَر ؛ درجہ بدرجہ ، آہستہ آہستہ ، بتدریج ، ٹھہر ٹھہر کر.

داشْتَہ آیَد بِکار

داشْتَہ آبَد بَکار

محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے

داشْتَنی

دَشْتی

جنگلی، جنگل کا

دُشْٹا

خراب عورت، بدچلن عورت، طوائف، بدذات، ظالم

دِشْٹی کَرنا

دیکھنا ، نظر کرنا ، کسی شے پر) ، نظرِ عنایت کرنا .

یاد داشْتیں لِکھنا

گزرے ہوئے واقعات اور تجربات کو تحریر کرنا ، حافظے باتوں اور مشاہدات کو سپرد قلم کرنا

یاد داشْتِ تَعلِیقَہ

نوٹ بک جس میں قرق شدہ سامان کی فہرست درج ہو ۔

یادداشْتیں

تحریریں، روزنامچے

زاغِ دَشْتی

صحرائی کوّا ؛ کویل.

لُفّاحِ دَشْتی

رک : لفاح بری ، ببروج الصنم بری.

گاؤ دَشْتی

جنگلی بیل

پِیاز دَشْتی

ایک دوا (جن٘گلی پیاز جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے) کا نام جس کے کھانے سے چوہا مر جاتا ہے (مویدالفضلا)

دِل داشْتی

دِلجوئی ، تسلّی ہو وقت بھائی پنے ہور باری کا وقت ہے ، مخلصی ہور خدمت گاڑی کا وقت ہے ، دل داشتی ہور دوست داری کا وقت ہے.

کُنار دَشْتی

جھڑ بیری

پاچَک دَشْتی

ارنا اُپلا، جن٘گلی کنڈا، خشک گوبر

خاطِر داشْتی

رک : خاظر داشت .

خَر دَشْتی

جنگلی گدھا، گورخر

یاد داشْتی

یاد داشت سے متعلق یا منسوب ؛ یاد میں محفوظ رہنے والا (اشیا یا مناظر و مظاہر) جن کو دیکھ کر کچھ یاد آئے

چُوہا دَشتی

جن٘گلی چوہا

مُوشِ دَشْتی

افریقہ کے صحرا کے خرگوش کی قسم کا ایک جانور، جنگلی چوہا، صحرائی چوہا، جنگلی چوہا جو کھیت کھا جاتے ہیں

کُنْجَدِ دَشْتی

جنگلی تل جو چھوٹے اور زرد رن٘گ ہوتے ہیں، سِم سِم پری، جبراہنگ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِتِّصال کے معانیدیکھیے

اِتِّصال

ittisaalइत्तिसाल

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: وَصَلَ

اِتِّصال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیوستگی، اقتران باہمی، ملا ہونا، ملنا، یکجائی
  • قرب، نزدیکی
  • پے در پے، یکے بعد دیگرے یا لگاتار ہونے کا عمل، تسلسل
  • وہ بات جس میں دو چیزیں متلی جلتی ہوں، یکسانی، مشابہت
  • دو چیزوں کے ملنے کی جگہ، سنگم
  • (اصول حدیث) کیس حدیث کے سلسلۂ سند کا غیر منقطع ہونا یا سلسلۂ سند کے تمام راویوں کا نام بہ نام ذکر
  • (طب) جسم کا حصوں کا ایک دوسرے سے پیدائشی اور قدرتی طور پر ملا ہونا
  • (سائنس) کشش یا جذب جس کی وجہ سے اجسام یا ان کے اجزا ایک دوسرے کو اپنی طرف کھینچتے ہیں
  • (صرف) دو ہمجنس حرفوں کو باہم ملانے کا عمل (جو عموماً ان کے درمیان۱ لگانے سے ہوتا ہے)
  • (نجوم) ستاروں کا ایک دوسرے کو اپنے برج سے دیکھنا، ایک ستارے کا رخ دوسرے کے طرف ہونا (جس کا سعد، نجس یا میانہ اثر حالات پر پڑتا ہے)
  • (لسانیات) زبان کے اصل لفظ کو کسی اندرونی تبدیلی کے بغیر اسی زبان کے ارعی لفظ کے ساتھ جوڑنا اور نئے معنی پیدا کرنا، تالیف

شعر

English meaning of ittisaal

Noun, Masculine

  • contact, connection
  • attachment, union
  • junction, being adjacent

इत्तिसाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परस्पर जुड़े होने का भाव, पारस्परिक मिलाप, मिला होना, मिलना, इकट्ठापन
  • निकटता, समीपता
  • बार-बार, एक के बाद दूसरा कार्य या लगातार होने की प्रक्रिया, क्रम
  • वह बात जिसमें दो चीज़ें मिलती-जुलती हों, एक जैसी, समानता
  • दो चीज़ों के मिलने की जगह, संगम
  • (उसूल-ए-हदीस) किसी हदीस के प्रमाण के क्रम या परंपरा का खंडित न होना या प्रमाण के क्रम या परंपरा के सारे रावियों का नाम प्रति नाम उल्लेख

    विशेष - उसूल-ए-हदीस= हदीस की वैधता और वैधता का परीक्षण करने के लिए इस्लाम के विद्वानों द्वारा जो नियम और क़ानून निर्धारित किए गए हैं - रावी= इस्लामी परिभाषा में पैग़ंबर मोहम्मद से सुने हुए प्रवचनों को उन्हीं के शब्दों में दूसरे से कहने वाला

  • (चिकित्सा) शरीर का अंगों का एक-दूसरे से जन्मजात और प्राकृतिक रूप से मिला होना
  • (विज्ञान) आकर्षण या अवशोषण जिसके कारण शरीर या उनके अंग एक-दूसरे को अपनी ओर खींचते हैं
  • (आकृति विज्ञान) दो समलिंगी अथवा सजातीय अक्षरों को परस्पर मिलाने का कार्य (जो सामान्यतः उनके बीच 1 लगाने से होता है)
  • (खगोल विद्या) सितारों का एक-दूसरे को अपनी कक्षा से देखना, एक सितारे की दिशा दूसरे की ओर होना (जिसका साद, अपवित्र या केंद्र या मध्य भाग से प्रभावित परिस्थितियों पर पड़ता है)

    विशेष - सा'द= बाईसवाँ नक्षत्र, श्रवण

  • (भाषा विज्ञान) भाषा के वास्तविक या शुद्ध शब्द को किसी आंतरिक परिवर्तन के बिना उसी भाषा के अस्थायी शब्द के साथ जोड़ना और नए अर्थ पैदा करना, दो वस्तुओं का परस्पर जुड़ना

اِتِّصال کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِتِّصال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِتِّصال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone