تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِتِّقا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِتِّقا کے معانیدیکھیے
اِتِّقا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ممنوعات و محرمات شرع سے اجتناب، زہد، پرہیزگاری، خدا کا خوف
شعر
برسات میں بھی تم کبھی پیتے نہیں فہیمؔ
ایسا بھی اب پسند مجھے اتقا نہیں
اتقا و زہد سے دل بستگی باقی نہیں
دعویٰ اسلام جیسا پہلے تھا ہاں اب بھی ہے
کہاں کی توبہ کیسا اتقا عہد جوانی میں
اگر سمجھو تو آؤ تم بھی چکھو ہم بھی پیتے ہیں
English meaning of ittiqaa
Noun, Masculine
- abstaining from evil, piety, righteousness
इत्तिक़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- संयम, इंद्रिय-निग्रह, पारसोई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِتِّقا)
اِتِّقا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔