تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِتِّہام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِتِّہام کے معانیدیکھیے
اِتِّہام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- الزام، تہمت، بہتان، شک
شعر
تیرا ہوں اور تیرا رہوں گا تمام عمر
لیکن مرے لئے نہ کوئی اتہام لے
اب اس ادا سے ہوائیں دئے بجھائیں گی
کہ اتہام بھی خانہ نشیں پہ آئے گا
دل ربا کہنے سے وہ چونک اٹھے
گویا ہم اتہام رکھتے ہیں
English meaning of ittihaam
Noun, Masculine
- suspicion, censure, (in law) charge, imputation, accusation
इत्तिहाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आरोप, लांछन, दोष, संदेह, दोष
اِتِّہام کے مترادفات
اِتِّہام کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِتِّہام)
اِتِّہام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔