تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِتِّحاد" کے متعقلہ نتائج

مَعْنَوِی

معنی سے منسوب یا متعلق، تشریحی، معنی کا، معنی والا

مَعْنَوِی کِینَہ

(قانون) کینہ جس کا قانون قیاس کرتا ہے

مَعْنَوِی آدَم

(فلسفہ) وہ آدمی جو عقل اوّل کا حامی ہو اور اس کے تقاضوں کو پورا کرتا ہو ۔

مَعْنَوِی نَسْل

عقیدت مندوں کی نسل

مَعْنَوِی جُزْو

(قواعد) اصل جزو ، اصلی حصہ

مَعْنَوِی پَہْلُو

پوشیدہ اور چھپا ہوا رخ (ظاہری کے مقابل) ، اصل روح ۔

مَعْنَوِی اَولاد

نسبتی اولاد، روحانی اولاد، مراد : مرید، معتقد، شاگرد، پیرو، (مجازاً) تصنیف و تالیف وغیرہ (حقیقی اولاد کے مقابل)

مَعْنَوِی سَفَر

باطنی سفر ؛ (مجازاً) معنی کی تلاش و تحقیق ، تحقیقی سفر ۔

مَعْنَوِی اِکائی

معنوی اعتبار سے ایک مجموعہ ۔ ترکیب

مَعْنَوِی اَبْعَاد

معنی کی جہتیں ؛ (مجازاً) باطنی جہتیں ، اصل زاویے

مَعْنَوِی اِسْرار

پوشیدہ معنی ، اندرونی یا باطنی باتیں

مَعْنَوِی حَوّا

(فلسفہ) وہ ہستی جو نفس مجمل کی حامی ہو یعنی وہ ہستی جو منتخب کی گئی ہو ۔

مَعْنَوِی اَمانَت

(قانون) معنوی امانت اُس وقت کہی جاتی ہے جب قائم کنندہء امانت نے اپنا منشاء بالصراحت ظاہر نہ کیا ہو لیکن اُس کی اس نیت کا قیاس کیا جا سکتا ہو کہ امانت قائم کی جائے

مَعْنَوِی اَسْباب

اصلی اسباب ، حقیقی اسباب ۔

مَعْنَوِی دُنیا

ظاہری دنیا کے برخلاف ، پوشیدہ اور چھپی ہوئی دنیا ، روحانی عالم ۔

مَعْنَوِی فَضَا

معنی سے پیدا ہونے والی کیفیت ۔

مَعْنَوِی گوشَہ

چھپا ہوا گوشہ یا پہلو ، پوشیدہ معنی ، ظاہر سے آگے کے معنی

مَعْنَوِی رِشْتَہ

باطنی رشتہ ، روحانی تعلق

مَعْنَوِی گَہْرائی

معنی کی وسعت اور گہرائی ، پوشیدہ اور چھپے ہوئے معنی

مَعْنَوِی دَلالَت

چھپا ہوا ثبوت ، پوشیدہ ثبوت ، چھپی ہوئی رہنمائی یا ہدایت ۔

مَعْنَوِی اِضافَہ

وہ اضافہ جو معنی کی وضاحت کرے ، معنی کو واضح کرنے والا اضافہ

مَعْنَوِی سِلْسِلَہ

روحانی تعلق ، نسبتی رشتہ ۔

مَعْنَوِی اِصْطَلاح

دل یا مترادف

مَعْنَوِی تَقْسِیم

(قواعد) تقسیم باعتبار معنی

مَعْنَوِی آہَنگ

وہ آہنگ جو معنوں سے پیدا ہو ، اصلی یا باطنی آواز ؛ (مجازاً) دل کی آواز ۔

مَعْنَوِی حَیثِیَّت

معنوں کے اعتبار سے ، بحیثیت تشریح

مَعْنَوِیَّاتی

معنویات (رک) سے منسوب یا متعلق ، معنویات کا ، معنویات کی رو سے

مَعْنَوِی فَرْزَن٘د

روحانی اولاد ، معتقد ؛ مراد : شاگرد ، چیلا ۔

مَعْنَوِیَتاً

معنی کے اعتبار سے ، بطور متن ، بطور معنیٰ، معنا

مَعْنَوِیَّات

(لسانیات) مفہوم الفاظ کا مطالعہ (خصوصا ً معنوی تبدیلیوں کے حوالے سے) اشارات و علامات کے باہمی تعلق کا مطالعہ اور ان کا جن کی وہ ترجمانی کرتے ہیں ،

مَعْنَوِی تَہْہ داری

معنوں کا پہلو دار ہونا ، معنوں کا باریک پہلو رکھنا ۔

مَعْنَوِی شاگِرْد

(مجازاً) وہ شاگرد جو کسی کو عقیدت سے اُستاد سمجھتا ہو ، غائبانہ چیلا ، روحانی شاگرد ۔

مَعْنَوِی ذِمَّہ داری

(قانون) مال کے متعلق ایسے معنوی بیانات مراد ہیں جو قانون یا رواج کی بنا پر معاہدہ کا جزو متصور ہوتے ہیں

مَعْنَوِی تَصَوُّر میں ڈَھل جانا

اصل حالت پر آ جانا ، اصلیت اختیار کرلینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِتِّحاد کے معانیدیکھیے

اِتِّحاد

ittihaadइत्तिहाद

اصل: عربی

وزن : 2121

اِتِّحاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو یا دو سے زیادہ کا مل کر ایک ہونا، واحدیت، وصل
  • دو یا دو سے زیادہ افراد یا اشیا کی ہیئت میں یا وصف میں شرکت، یکسانی
  • کسی جماعت یا گروہ کی یکدلی و ہم خیالی، اتفاق، ایکا
  • دو یا زیادہ افراد کا میل جول، ملاپ، دوستی، موانست، الفت
  • یک طرفہ دوستی یا انس و محبت
  • کلیۃً ایک ہو جانا، دوئی کا نہ رہنا، متوافقت، توافق ضدین کا
  • (تصوف) وجود مطلق کا اس طرح مشاہدہ کہ اس میں اور موجودات میں غیریت نظر نہ آئے، سالک کا حق کی ہستی میں مستغرق ہونا

صفت

  • ملا ہوا، متحد
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of ittihaad

Noun, Masculine

  • unification, united front alliance, amity, friendship

इत्तिहाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो या दो से अधिक का मिल कर एक होना, एक होने की हालत या अद्वैतवाद, वस्ल अर्थात मिलन
  • दो या दो से ज़्यादा व्यक्तियों या वस्तुओं की संरचना में या गुणों में शिरकत, समानता
  • किसी दल या समूह की राय और विचारों में सहमति, सहमति, एका
  • दो या अधिक व्यक्तियों का मेल-जोल, मिलाप, दोस्ती, आपसी दोस्ती, उल्फ़त
  • एकपक्षीय दोस्ती या प्यार और मोहब्बत
  • पूर्णतया एक हो जाना, दूई अर्थात बहुदेववाद का न रहना, अनुकूलता, तवाफ़ुक़ ज़िद्दैन का

    विशेष - तवाफ़ुक़= परस्पर एक जगह रहना, एक दूसरे के अनुकूल होना, एक दूसरे की सहायता करना, एक जैसा होना, सदृशता, यकसानियत - ज़िद्दैन= दो परस्पर विरोधी चीज़ें, जैसे आग और पानी

  • (सूफ़ीवाद) वुजूद-ए-मुतलक़ का इस तरह मुशाहदा कि उसमें और मौजूदात में ग़ैरियत नज़र न आए, सालिक का हक़ की हस्ती में मुसतग़रक़ होना

विशेषण

  • मिला हुआ, एकता रखने वाला

اِتِّحاد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِتِّحاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِتِّحاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone