تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِتِّفاقی" کے متعقلہ نتائج

اِتِّفاقی

اتفاقیہ، اتفاق سے

اِتِّفاقی جَڑ

(نبایات) ثانوی جڑ جو اصل جڑ کے ساتھ افقی سطیح میں ترچھی اگتی ہے اور اصل جڑ ہوتی ہے، جیسے مکئی کے پودے کی جڑیں

اِتِّفاقی مَلاقات

قسمت سے ملاقات، ناگہانی ملاقات، بلا ارادہ ملاقات

اِتِّفاقی کَلی

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

اِتِّفاقی شَگُوفَہ

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

خوش اِتِّفاقی

اچ٘ھا موقع ، حُسنِ اتفاق .

نا اِتِّفاقی

اختلاف، ان بن، مخالفت، دشمنی، عداوت، نزاع، کشیدگی، بگاڑ، پھوٹ، ناچاقی

بے اِتِّفاقی

عدم اتحاد، عدم اتفاق، نا اتفاقی، پھوٹ، نزاع، جدائی، علیحدگی، جھگڑا

رُخْصَتِ اِتِّفاقی

وہ چھٹی جو ملازم کو حسب قاعدہ، مدت کار میں کسی ناگہانی واقعہ یا ضرورت کے وقت مل سکتی ہے

مَرگِ اِتِّفاقی

ناگہانی موت، وہ موت جو اچانک آجائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِتِّفاقی کے معانیدیکھیے

اِتِّفاقی

ittifaaqiiइत्तिफ़ाक़ी

اصل: عربی

وزن : 2122

مادہ: وَفَق

اشتقاق: وَفَقَ

  • Roman
  • Urdu

اِتِّفاقی کے اردو معانی

صفت

  • اتفاقیہ، اتفاق سے
  • بلا ارادہ، بلا قصد

شعر

Urdu meaning of ittifaaqii

  • Roman
  • Urdu

  • ittifaaqiiyaa, ittifaaq se
  • bala iraada, bala qasad

English meaning of ittifaaqii

Adjective

इत्तिफ़ाक़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِتِّفاقی

اتفاقیہ، اتفاق سے

اِتِّفاقی جَڑ

(نبایات) ثانوی جڑ جو اصل جڑ کے ساتھ افقی سطیح میں ترچھی اگتی ہے اور اصل جڑ ہوتی ہے، جیسے مکئی کے پودے کی جڑیں

اِتِّفاقی مَلاقات

قسمت سے ملاقات، ناگہانی ملاقات، بلا ارادہ ملاقات

اِتِّفاقی کَلی

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

اِتِّفاقی شَگُوفَہ

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

خوش اِتِّفاقی

اچ٘ھا موقع ، حُسنِ اتفاق .

نا اِتِّفاقی

اختلاف، ان بن، مخالفت، دشمنی، عداوت، نزاع، کشیدگی، بگاڑ، پھوٹ، ناچاقی

بے اِتِّفاقی

عدم اتحاد، عدم اتفاق، نا اتفاقی، پھوٹ، نزاع، جدائی، علیحدگی، جھگڑا

رُخْصَتِ اِتِّفاقی

وہ چھٹی جو ملازم کو حسب قاعدہ، مدت کار میں کسی ناگہانی واقعہ یا ضرورت کے وقت مل سکتی ہے

مَرگِ اِتِّفاقی

ناگہانی موت، وہ موت جو اچانک آجائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِتِّفاقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِتِّفاقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone