تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِتِّفاقاً" کے متعقلہ نتائج

پِلْپِلا

جو بالائی سطح کے اندر سے بہت نرم یا ملائم ہو، لجلجا

پَل پَلا

پرورش پا کر ، سیانا ہو کر ، جواں ہو کر .

پِلْپِلانا

دبا دبا کر اندر گودے وغیرہ کو نرم کرنا، ہاتھ سے گھلانا یا ملائم کرنا (بیشتر آم وغیرہ کے لئے مستعمل)

پِلْپِلاہَٹ

پِلْپِلانا سے اسم کیفیت

پُلْپُلا

(ھ) صفتِ مذکر۔ اندر سےخالی، کھوکلا، اس جگہ پولا فصیح ہے، پھل دبا کےنرم کیا ہوا، جیسے پُلپلا آم، نرم، جیسے پلپلا تکیہ

پِلْپِلی

پلپلا (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل).

مَغْز پِلپِلا کَر دینا

مارتے مارتے سر پولا کر دینا ، سر پر بہت سے دھپ رسید کرنا ، خوب مارنا

بھیجا پِلپِلا کرنا

بہت مارنا، زد و کوب کرنا

کھوپَڑی پِلْپِلی کَرنا

بہت مارنا ، خوب پٹائی کرنا.

کھوپَڑی پِلْپِلی ہونا

کھوپری ٹوٹ پھوٹ جانا ؛ بہت مار پڑنا ، بُرا حال ہو جانا.

ہَڈِّیاں پِلپِلی ہونا

شدید دباؤ یا مار پڑنے سے ہڈیوں کا کمزور ہو جانا ، ہڈیاں دکھنے لگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِتِّفاقاً کے معانیدیکھیے

اِتِّفاقاً

ittifaaqanइत्तिफ़ाक़न

اصل: عربی

وزن : 2122

اشتقاق: وَفَقَ

  • Roman
  • Urdu

اِتِّفاقاً کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • بغیر کسی سابقہ ارادے یا قرارداد کے، اتفاقیہ طور پر، اچانک
  • یک زبان ہوکر، یکجہتی کے ساتھ، متفقہ طور پر

شعر

Urdu meaning of ittifaaqan

  • Roman
  • Urdu

  • bagair kisii saabiqa iraade ya qaraardaad ke, ittifaaqiiyaa taur par, achaanak
  • yak zabaan hokar, yakajahtii ke saath, muttafiqa taur par

English meaning of ittifaaqan

Adverb, Adjective

  • by chance, by coincidence, co-incidence, accidentally, by the way
  • (an opinion or vote) unanimous

इत्तिफ़ाक़न के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • सहसा, अचानक, अकस्मात्, यदृच्छया, दववशात, इत्तफ़ाक से, संयोग से
  • एक मत हो कर, एक ज़बान हो कर, सहमती के साथ, भाईचारे के साथ, एकमत हो कर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِلْپِلا

جو بالائی سطح کے اندر سے بہت نرم یا ملائم ہو، لجلجا

پَل پَلا

پرورش پا کر ، سیانا ہو کر ، جواں ہو کر .

پِلْپِلانا

دبا دبا کر اندر گودے وغیرہ کو نرم کرنا، ہاتھ سے گھلانا یا ملائم کرنا (بیشتر آم وغیرہ کے لئے مستعمل)

پِلْپِلاہَٹ

پِلْپِلانا سے اسم کیفیت

پُلْپُلا

(ھ) صفتِ مذکر۔ اندر سےخالی، کھوکلا، اس جگہ پولا فصیح ہے، پھل دبا کےنرم کیا ہوا، جیسے پُلپلا آم، نرم، جیسے پلپلا تکیہ

پِلْپِلی

پلپلا (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل).

مَغْز پِلپِلا کَر دینا

مارتے مارتے سر پولا کر دینا ، سر پر بہت سے دھپ رسید کرنا ، خوب مارنا

بھیجا پِلپِلا کرنا

بہت مارنا، زد و کوب کرنا

کھوپَڑی پِلْپِلی کَرنا

بہت مارنا ، خوب پٹائی کرنا.

کھوپَڑی پِلْپِلی ہونا

کھوپری ٹوٹ پھوٹ جانا ؛ بہت مار پڑنا ، بُرا حال ہو جانا.

ہَڈِّیاں پِلپِلی ہونا

شدید دباؤ یا مار پڑنے سے ہڈیوں کا کمزور ہو جانا ، ہڈیاں دکھنے لگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِتِّفاقاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِتِّفاقاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone