تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِتِّفاق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِتِّفاق کے معانیدیکھیے
اِتِّفاق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- معیت، ہمراہی، (دو یا زیادہ چیزوں کا) اجتماع
-
دو یا زیادہ افراد میں رائے یا خیال میں موافقت
مثال - کسی بھی جھگڑے یا تنازعہ کا حل اتفاق رائے سے ہی ہونا چاہیے
- اتحاد، ایکا
- اقتران ہاہمی، قربت، مواسنت
- (کسی صفت یا ہیئت میں) مماثلت، یکسانی
- بغیر کسی سبب و علت کے وقوع یا صدور، لزوم کی ضد
- ناگہانی واقعہ، غیر متوقع بات
وضاحتی ویڈیو
شعر
گر زندگی میں مل گئے پھر اتفاق سے
پوچھیں گے اپنا حال تری بے بسی سے ہم
اتفاق اپنی جگہ خوش قسمتی اپنی جگہ
خود بناتا ہے جہاں میں آدمی اپنی جگہ
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
English meaning of ittifaaq
Noun, Masculine
- amity, friendship, affection
-
concurrence, agreement, accord, correspondence, coincidence, assent, consent, similarity of disposition
Example - Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq raae se hi hona chahiye
- union, unity, concord, harmony, unison, conformity
- concert, combination, confederation, conspiracy, collusion
- equality
- probability, contingency, case, event
- circumstance, incident, affair, particular
- opportunity
- accident, chance, lot, fortune
इत्तिफ़ाक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- साथ, साथी (दो या अधिक चीज़ोंं) संयोजन
-
दो या अधिक व्यक्तियों में विचारों एवंं मत में एकमत्तता, सहमति, राय का एक होना, विचारों का संगम
उदाहरण - किसी भी झगड़े या तनाज़ा का हल इत्तिफ़ाक़ राय से ही होना चाहिए
- एकता, इत्तिहाद, एका
- निकटता, आपसी मेल-जोल, भाईचारा
- संयोग
- ( किसी विशेषता या रूप में) एकरूपता, समानता, बराबरी
- बिना किसी कारण घटित होना
- अचानक, अचानकपन, संजोग
اِتِّفاق کے مترادفات
اِتِّفاق کے متضادات
اِتِّفاق سے متعلق کہاوتیں
اِتِّفاق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِتِّفاق)
اِتِّفاق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔