تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِتِّباع" کے متعقلہ نتائج

اَسْلاف

اگلے زمانے کے لوگ، قدما، پرکھے، (مرے ہوئے) باپ دادا پر دادا وغیرہ، مورث

اَسْلاف پَرَسْت

قدما کے قول و فعل طور طریقے اور رسم و رواج وغیرہ کو واجب العمل سمجھنے والا، اگلے لوگوں کی ہر بات اور ہر عمل کو عظیم خیال کرنے والا، جیسے: اسلاف پرست نئے زمانے کے مغربی طور طریقوں کو پسند نہیں کرتے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِتِّباع کے معانیدیکھیے

اِتِّباع

ittibaa'इत्तिबा'

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: تَبِعَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِتِّباع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اطاعت، متابعت، پیروی، تقلید
  • پابندی

Urdu meaning of ittibaa'

  • Roman
  • Urdu

  • itaaat, mutaabat, pairavii, taqliid
  • paabandii

English meaning of ittibaa'

Noun, Masculine

इत्तिबा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनुकरण, पैरवी, धर्म या पथ का अनुसरण

اِتِّباع سے متعلق دلچسپ معلومات

اتباع اول دوم مکسور، بمعنی ’’پیروی، پیروی کرنا‘‘۔ دیکھئے، ’’ابتلا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَسْلاف

اگلے زمانے کے لوگ، قدما، پرکھے، (مرے ہوئے) باپ دادا پر دادا وغیرہ، مورث

اَسْلاف پَرَسْت

قدما کے قول و فعل طور طریقے اور رسم و رواج وغیرہ کو واجب العمل سمجھنے والا، اگلے لوگوں کی ہر بات اور ہر عمل کو عظیم خیال کرنے والا، جیسے: اسلاف پرست نئے زمانے کے مغربی طور طریقوں کو پسند نہیں کرتے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِتِّباع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِتِّباع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone