تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِطْردان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِطْردان کے معانیدیکھیے
اشتقاق: عَطَرَ
عِطْردان کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- عطر رکھنے کا ظرف، عطر کی شیشی
شعر
وہ عطر دان سا لہجہ مرے بزرگوں کا
رچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو
شباب اس کا تھا اک عطر دان کی خوشبو
سمیٹ لایا تھا سارے جہان کی خوشبو
پان بھی پانداں میں بند رہے
عطر بھی قید عطر دان کے بیچ
English meaning of 'itrdaan
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- perfume-box
'इत्रदान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- इत्र रखने का पात्र, इत्र की शीशी, वह पात्र जिसमें इत्र रखकर ले जाया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِطْردان)
عِطْردان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔