تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِطْر بیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِطْر بیز کے معانیدیکھیے
عِطْر بیز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- خوشبو پھیلانے والا، عطر کی مہک پھیلانے والا، خوشبو بکھیرنے والا
شعر
پہلے بھی عطر بیز نسیم بہار تھی
کس کی شمیم زلف پریشاں ہے آج کل
ترے لباس میں بسی ہیں جاں نواز خوشبوئیں
مشام جاں ہے عطر بیز یہ مہک بھی خوب ہے
جب بھی آلودگی کو دیکھے گا
خود کو وہ عطر بیز کر لے گا
English meaning of 'itr-bez
Persian, Arabic - Adjective
- scent-bearing, odorous, odoriferous, scented, spreading fragrance
'इत्र-बेज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- इत्र की महक फैलाने वाला, सुगंध बरसाने वाला, ख़ुशबू फैलाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِطْر بیز)
عِطْر بیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔