تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِتْنی تو رائی ہوگی جِتْنی رائِتے میں پَڑے" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَردیسی آدمی

وہ شخص جو وطن سے باہر سفر میں رہے اور کبھی کسی سبب سے وطن میں آ جائے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسِیا

مشرق میں گائے جانے والے ایک قسم کے گیت جس میں پردیس گئے ہوئے شوہر کے منسوب جس میں اس کی الفت کا ذکر ہوتا ہے اور ہر ایک شعر میں 'پردیسیا' لفظ آتا ہے

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا

پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِتْنی تو رائی ہوگی جِتْنی رائِتے میں پَڑے کے معانیدیکھیے

اِتْنی تو رائی ہوگی جِتْنی رائِتے میں پَڑے

itnii to raa.ii hogii jitnii raa.ite me.n pa.Deइतनी तो राई होगी जितनी राइते में पड़े

نیز : اِتْنی تو رائی ہوگی جو رائِتے میں پَڑے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اِتْنی تو رائی ہوگی جِتْنی رائِتے میں پَڑے کے اردو معانی

  • گزارے کے قابل سامان موجود ہے، اتنا ہی ہے جتنی ضرورت ہے، اتنے اسباب تو ہیں کہ ہمارا کام چل جائے

Urdu meaning of itnii to raa.ii hogii jitnii raa.ite me.n pa.De

  • Roman
  • Urdu

  • guzaare ke kaabil saamaan maujuud hai, itnaa hii hai jitnii zaruurat hai, itne asbaab to hai.n ki hamaaraa kaam chal jaaye

इतनी तो राई होगी जितनी राइते में पड़े के हिंदी अर्थ

  • गुज़र-बसर या निबाह के लिए सामान मौजूद है, इतना ही है जितनी आवश्यक्ता है, इतना साधन तो है कि हमारा काम चल जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَردیسی آدمی

وہ شخص جو وطن سے باہر سفر میں رہے اور کبھی کسی سبب سے وطن میں آ جائے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسِیا

مشرق میں گائے جانے والے ایک قسم کے گیت جس میں پردیس گئے ہوئے شوہر کے منسوب جس میں اس کی الفت کا ذکر ہوتا ہے اور ہر ایک شعر میں 'پردیسیا' لفظ آتا ہے

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا

پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِتْنی تو رائی ہوگی جِتْنی رائِتے میں پَڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِتْنی تو رائی ہوگی جِتْنی رائِتے میں پَڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone