تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِطْناب" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِطْناب کے معانیدیکھیے

اِطْناب

itnaabइत्नाब

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: طَنَبَ

Roman

اِطْناب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طول، درازی، طویل یا دراز کرنا یا ہونا
  • (بلاغت) گفتگو یا کلام کو طول دینا (ضرورۃً ہو تو حسن ہے اور بے ضرورت ہو تو عیب)

Urdu meaning of itnaab

Roman

  • tuul, daraazii, taviil ya daraaz karnaa ya honaa
  • (balaaGat) guftagu ya kalaam ko tuul denaa (zaruur na ho to husn hai aur be zaruurat ho to a.ib

English meaning of itnaab

Noun, Masculine

  • prolongation, lengthening
  • profuseness of speech, verbosity

इत्नाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लंबी, दराज़ी, लंबा या दराज़ करना या होना, लंबा करना, बढ़ाना
  • (बलाग़त) बात-चीत या कलाम को लंबी कर देना (आवश्यक हो तो सुंदरता है और और अनावश्यक हो तो दोष है), बात लंबी-चौड़ी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِطْناب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِطْناب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone