تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِتْلاف" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِتْلاف کے معانیدیکھیے

اِتْلاف

itlaafइत्लाफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: تَلَفَ

اِتْلاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ضائع کرنا، کھونا، نقصان، بربادی

English meaning of itlaaf

Noun, Masculine

  • destruction, ruin, decay, loss

इत्लाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नष्ट होना, बरबाद होना, हानि होना, मारा जाना, खोना, नुक़्सान, बर्बादी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِتْلاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِتْلاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone