تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِتاب نامَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِتاب نامَہ کے معانیدیکھیے
عِتاب نامَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ خط جس میں غصّے کا اظہار کیا گیا ہو،عصّے کا وہ خط جس میں عتاب کا مضمون ہو، وہ خط جس میں خفگی یا سزا تحریر ہو
شعر
ایسا عتاب نامہ تو دیکھا سنا نہیں
آیا ہے کس کے واسطے سورہ برات کا
English meaning of 'itaab-naama
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- letter of anger
'इताब-नामा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वो पत्र जिसमें गुस्से का इज़हार किया गया हो, गुस्से का वो पत्र जिसमें तिरस्कार हो, वह पत्र जिसमें क्रोध प्रकट किया गया हो, क्रोध-पत्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِتاب نامَہ)
عِتاب نامَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔