تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِطاعَت گُزار" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِطاعَت گُزار کے معانیدیکھیے

اِطاعَت گُزار

itaa'at-guzaarइता'अत-गुज़ार

وزن : 112121

دیکھیے: اِطاعَت شِعار

اِطاعَت گُزار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • فرماںبردار، مطیع

English meaning of itaa'at-guzaar

Persian, Arabic - Adjective

  • obedient

इता'अत-गुज़ार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • आज्ञाकारी

اِطاعَت گُزار کے مترادفات

اِطاعَت گُزار کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِطاعَت گُزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِطاعَت گُزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone