تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِری دَھن" کے متعقلہ نتائج

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرِ عَقل

ruler, conqueror of wisdom

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال،

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِری دَھن کے معانیدیکھیے

اِسْتِری دَھن

istrii-dhanस्त्री-धन

Roman

اِسْتِری دَھن کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • ایسی دولت جس پر عورتوں کا خاص حق ہو اور جو مردوں کو نہ مل سکتی ہو، مہر، جہیز
  • عورت کی ذاتی مکیت جس پر اسے بلا شرکت غیرے اختیار حاصل ہو ؛ جہیز ، جو عورت کو والدین سے ملے ۔

Urdu meaning of istrii-dhan

Roman

  • a.isii daulat jis par aurto.n ka Khaas haq ho aur jo mardo.n ko na mil saktii ho, mahar, jahez
  • aurat kii zaatii muqiit jis par use bala shirkat Gaire iKhatiyaar haasil ho ; jahez, jo aurat ko vaaladain se mile

English meaning of istrii-dhan

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • dowry, wife's property
  • settlement made on a wife by her father, jointure, wife's property or paraphernalia

स्त्री-धन के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा धन जिस पर स्त्रियों का विशेष रूप से पूरा अधिकार हो और जो पुरुषों को न मिल सकता हो, दहेज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرِ عَقل

ruler, conqueror of wisdom

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِری دَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِری دَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone