تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِطاعَت" کے متعقلہ نتائج

جَعْلی

جعل سے منسوب یا متعلق، کھوٹا، وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون، بناوٹی، مصنوعی

جَعْلی سِکَّہ

counterfeit coin

جَعْلی مَق٘ناطِیس

لوہے یا فولاد کا ٹکڑا جس میں مصنوعی طریقے سے مقناطیس کی خاصیت پیدا کی گئی ہو

جَہْلی

جہل (رک) سے منسوب یا متعلق ، جاہل ،نادان.

جَعْلی دَستاویز

forged document

مَصْدَرِ جَعْلی

(قواعد) وہ مصدر جن میں دوسری زبانوں کے الفاظ پر علامت مصدر بڑھا کر مصدر بنا لیا گیا ہو ؛ جیسے : کھانا ، گرمانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِطاعَت کے معانیدیکھیے

اِسْتِطاعَت

istitaa'atइस्तिता'अत

اصل: عربی

وزن : 2112

اشتقاق: طاعَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِطاعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قدرت، طاقت یا صلاحیت، مقدور، دسترس

    مثال بجلی پیدا کرنے کی استطاعت بڑھ کر ایک لاکھ بیس ہزار کلو واٹ ہو جائے گی

  • مالی حیثیت

Urdu meaning of istitaa'at

  • Roman
  • Urdu

  • qudrat, taaqat ya salaahiiyat, maqduur, dastaras
  • maalii haisiyat

English meaning of istitaa'at

Noun, Feminine

  • ability, power, possibility

    Example Bijli paida karne ki istitaa.at badh kar ek lakh bees hazar kilowatt ho jaaegi

  • financial ability

इस्तिता'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सामर्थ्य, क्षमता, शक्ति, ज़ोर, बल, कुव्वत, ताक़त, पहुँच

    उदाहरण बिज्ली पैदा करने की इस्तिताअत बढ़ कर एक लाख बीस हज़ार किलो वाट हो जाएगी

  • वित्तीय स्थिति

اِسْتِطاعَت کے مترادفات

اِسْتِطاعَت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَعْلی

جعل سے منسوب یا متعلق، کھوٹا، وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون، بناوٹی، مصنوعی

جَعْلی سِکَّہ

counterfeit coin

جَعْلی مَق٘ناطِیس

لوہے یا فولاد کا ٹکڑا جس میں مصنوعی طریقے سے مقناطیس کی خاصیت پیدا کی گئی ہو

جَہْلی

جہل (رک) سے منسوب یا متعلق ، جاہل ،نادان.

جَعْلی دَستاویز

forged document

مَصْدَرِ جَعْلی

(قواعد) وہ مصدر جن میں دوسری زبانوں کے الفاظ پر علامت مصدر بڑھا کر مصدر بنا لیا گیا ہو ؛ جیسے : کھانا ، گرمانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِطاعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِطاعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone