تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِثْنا" کے متعقلہ نتائج

دُوئی

ان بن، جھگڑا

دُوئی کا پَردَہ اُٹھنا

become one

دُوئی کا پَرْدَہ اُوپَر جانا

غیرت مِٹ جانا ، دو ہونے کا احساس ختم ہو جانا

دُوئی پَنا

دوہونے کا عمل

دُوئی تِیکے

(طِب) ایک درخت ہے بے ساق ، ساخیں اس کی لمبی ہوتی ہیں اور جڑ میں سے نکلتی ہیں کنکرے دار پتّے ، دستوں کو بند کرتا ہے ذیابطس کو مفید ہے ، جڑ اس کی تقظیرِ بول کو نافع ہے ، پتّے صفرا بڑھاتے ہیں

دُوئی سوزی

فرق مِٹا کر ایک ہو جانے کی حالت ، یک جان

دُوئی پَسَنْد

دو سمجھنے کا عمل

دُوئی ڈالْنا

لوگوں میں ان بن کرادینا، بگاڑ ڈالنا

دُوئی مَٹ جانا

رک : دوئی کا پردہ اُٹھ جانا

رُوئی دُوئی

دو آدمیوں کے ساتھ لیٹنے کی گرمی اور روئی کی گرمی سے موسمی سردی میں تسکین ہوتی ہے

پانچا دُوئی

کاشتکار اور زمیندار کے درمیان تقسیم پیداوار کا ۲/۵ اور ۳/۵ حصہ رسدی

جاڑا رُوئی سے جانا ہے یا دُوئی سے

جاڑے میں یا تو رضائی ہونی چاہیے یا ساتھ سونے کے لیے بیوی .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِثْنا کے معانیدیکھیے

اِسْتِثْنا

istisnaaइस्तिसना

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِثْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی زمرے، کلیے، یا عام حکم سے (کسی شخص یا شے کو) علٰیحدہ قرار دینے کی صورت، الگ جاننا، الگ رکھنا یا کرنا

    مثال عام فرمان قضا میں بچے، بوڑھے، مرد و عورت کا کچھ استثنا اور امتیاز نہ تھا

Urdu meaning of istisnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii zumre, kalii.e, ya aam hukm se (kisii shaKhs ya shaiy ko) alaa.iihdaa qaraar dene kii suurat, alag jaannaa, alag rakhnaa ya karnaa

English meaning of istisnaa

Noun, Masculine

इस्तिसना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी श्रेणी, नियम या सामान्य आदेश से (किसी व्यक्ति या वस्तु को) अलग करने की स्थिति में अलग जानना, अलग रखना या करना, किसी व्यापक नियम में से किसी की मुक्ति, अपवाद

    उदाहरण फ़रमान-ए-क़ज़ा में बच्चे, बूढ़े, मर्द-ओ-औरत का कुछ इस्तिसना और इम्तियाज़ (अंतर) न था

اِسْتِثْنا کے مترادفات

اِسْتِثْنا کے متضادات

اِسْتِثْنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُوئی

ان بن، جھگڑا

دُوئی کا پَردَہ اُٹھنا

become one

دُوئی کا پَرْدَہ اُوپَر جانا

غیرت مِٹ جانا ، دو ہونے کا احساس ختم ہو جانا

دُوئی پَنا

دوہونے کا عمل

دُوئی تِیکے

(طِب) ایک درخت ہے بے ساق ، ساخیں اس کی لمبی ہوتی ہیں اور جڑ میں سے نکلتی ہیں کنکرے دار پتّے ، دستوں کو بند کرتا ہے ذیابطس کو مفید ہے ، جڑ اس کی تقظیرِ بول کو نافع ہے ، پتّے صفرا بڑھاتے ہیں

دُوئی سوزی

فرق مِٹا کر ایک ہو جانے کی حالت ، یک جان

دُوئی پَسَنْد

دو سمجھنے کا عمل

دُوئی ڈالْنا

لوگوں میں ان بن کرادینا، بگاڑ ڈالنا

دُوئی مَٹ جانا

رک : دوئی کا پردہ اُٹھ جانا

رُوئی دُوئی

دو آدمیوں کے ساتھ لیٹنے کی گرمی اور روئی کی گرمی سے موسمی سردی میں تسکین ہوتی ہے

پانچا دُوئی

کاشتکار اور زمیندار کے درمیان تقسیم پیداوار کا ۲/۵ اور ۳/۵ حصہ رسدی

جاڑا رُوئی سے جانا ہے یا دُوئی سے

جاڑے میں یا تو رضائی ہونی چاہیے یا ساتھ سونے کے لیے بیوی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِثْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِثْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone