تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِقْرارِ حَمَل" کے متعقلہ نتائج

اَٹْکَل

حس ذکی ، وجدان ، جبلی صلاحیت ۔

اَٹْکَل پَچُّو

بے جانے بوجھے، اوٹ پٹانگ، اندھا دھند، بے قرینہ، (مجازاً) انگھڑ، غیرمرتب، بے ڈھنگا

اَٹْکَل سے

اَٹْکَلی

اندازے سے بات بتانے والا، اٹکل سے منسوب، قیاسی، ظنی

اَٹْکَل کی فاتِحَہ دینا

بے سمجھے بوجھے کچھ کہنا، کبھی کچھ کہنا اور کبھی کچھ

اَٹْکَلْنا

قیاس سے جانچنا م پرکھنا، اندازہ لگانا

اَٹْکَل باز

قیاس لگانے والا، تاڑنے والا

اَٹْکَل کَرنا

اندازہ لگانا، سوچنا سمجھنا

اَٹْکَل جانا

قیاس سے جانچنا م پرکھنا، اندازہ لگانا

اَٹْکَل مِلنا

اندازہ ہونا ، تخمینہ ستانیوں کی طبیعت کی اٹکل نہیں ملی ۔

اَٹْکَل لَگانا

قیاس سے جانچنا م پرکھنا، اندازہ لگانا

اَٹْکَل دَوڑانا

قیاس کرنا، اندازہ کرنا، اٹکل سے کام لینا

اَٹْکَل بانْدھنا

صحیح صحیح اندازہ کرکے کسی کام کا ڈول ڈالنا

جَیْسَا تیل کا مَلیِدَہ وَیسے اَٹْکَل کا فاتِحَہ

بد انتظامی کا کام اکثر خراب ہی ہوا کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِقْرارِ حَمَل کے معانیدیکھیے

اِسْتِقْرارِ حَمَل

istiqraar-e-hamalइस्तिक़रार-ए-हमल

اصل: عربی

وزن : 222212

اِسْتِقْرارِ حَمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انعقاد نطقہ، حاملہ ہونا، پیٹ میں بچہ ہو جانا

English meaning of istiqraar-e-hamal

Noun, Masculine

इस्तिक़रार-ए-हमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गर्भधारण करना, गर्भवती होना, पेट में बच्चा हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِقْرارِ حَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِقْرارِ حَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone