تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِقْلال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِقْلال کے معانیدیکھیے
اِسْتِقْلال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ثابت قدمی، پامردی، ضبط و تحمل سے اپنے موقف پر جمے رہنا، قائم رہنا، ڈٹے رہنا
- قیام، قرار، ثبات، دوام
- اطمینان، سکون، ٹھہراؤ
- (بغیر کسی مداخلت کے) کسی قوم یا ملک کی مستقل حیثیت، آزادی خود مختاری
- (کسی شخص یا شے کی) بغیر کسی خارجی معاون کے انفرادی حیثیت، انفرادیت، تشخص ذاتی
شعر
تزلزل سے بری ہو تیرا استقلال الفت میں
یقین پر یقیں ہو جا گمان بے گماں ہو جا
حضرت اکبرؔ کے استقلال کا ہوں معترف
تابہ مرگ اس پر رہے قائم جو دل میں ٹھان لی
کون سی مشکل ہے جو آساں نہ ہو
دل میں استقلال تھوڑا چاہئے
English meaning of istiqlaal
Noun, Masculine
- firmness of mind, perseverance, steadiness, absoluteness, intrepidity
- constancy, stability
- self-rule, independence
- absolute power or authority, sovereignty, supremacy
- independence
इस्तिक़्लाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दृढ़ता, मज़बूती, किसी बात पर अटल रहना, संयम एवं धैर्य से अपने विचारधारा पर जमे रहना, क़ायम रहना, डटे रहना
- स्थिर, क़याम, क़रार, स्थिरता, स्थायित्व, नित्यता
- इतमीनान, सुकून, चैन, तसल्ली, ठहराव, क़रार
- (बिना किसी हस्तक्षेप के) किसी राष्ट या देश की स्थायी स्थित, स्वतंत्रता, संप्रभुता, आज़ादी, ख़ुदमुख़्तारी
- (किसी व्यक्ति या स्थित की) बिना किसी बाहरी मदद के व्यक्तिगत स्थित, व्यक्तिगत पहचान, स्वयं व्यक्तित्व
اِسْتِقْلال کے مترادفات
اِسْتِقْلال کے متضادات
اِسْتِقْلال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِقْلال)
اِسْتِقْلال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔