تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِمْراری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِمْراری کے معانیدیکھیے
اِسْتِمْراری کے اردو معانی
صفت
- وہ صیغہ جو کسی فعل کے لگا تار جاری رہنے یا عادۃً کیے جانے پر دلالت کرے
- استمرار سے منسوب، دوامی، جو ہمیشہ کے لیے یا غیر متعین مدت کے لیے ہو، غیر منقطع، جاری، مسلسل
English meaning of istimraarii
Adjective
- uninterrupted, lasting, perpetual
- continuative, permanent, unceasing
इस्तिमरारी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो सदा के लिए हो, स्थायी, माज़ी अर्थात् भूतकाल का एक प्रकार, ‘इस्तमरारी भी प्रचलित, जो हमेशा के लिए हो, जो स्थायी या अनिश्चित हो, सदा एक सा रहने वाला, स्थायी, (परमानेंट)
- जिसमें कमी-बेशी न हो सके, जो स्थायी रूप से निश्चित हुआ हो, दवामी, जो कभी न बदले
اِسْتِمْراری کے مترادفات
اِسْتِمْراری کے متضادات
اِسْتِمْراری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِمْراری)
اِسْتِمْراری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔